ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / ویت نام میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 26ہو گئی

ویت نام میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 26ہو گئی

Mon, 07 Aug 2017 17:10:02  SO Admin   S.O. News Service

یت نام،7اگست(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا) ویت نام میں سیلابی ریلوں کے باعث ہلاک شدگان کی تعداد کم ازکم 26ہو گئی ہے۔ شمالی علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری اس تباہی کے نتیجے میں سینکڑوں مکانات بہہ چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکام نے آج بروز پیر بتایا ہے کہ پندرہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے تاہم خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ان سیلابوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں شہری انفراسٹرکچر بھی متاثر ہوا ہے۔


Share: